Skip to product information

Awan Total Hair Care

Awan Total Hair Care

Regular price Rs.2,900
Regular price Rs.3,600 Sale price Rs.2,900
Save 19% Sold out
  • FAST SHIPPING
  • PREMIUM QUALITY
  • 24/7 Customer Support

 Oil Information

الحمدللہ، گزشتہ دنوں ہمارے لانچ ایونٹ میں

 Awan Total Hair Care

کو باضابطہ طور پر متعارف کروا دیا گیا۔ یہ کوئی عام ہیئر آئل نہیں بلکہ ڈاکٹر ارشد اعوان کی 20 سالہ تحقیق اور تجربے کا نچوڑ ہے۔ سالوں کی تحقیق اب ایک بوتل میں آپ تک پہنچائی گئی ہے۔

ایونٹ میں ہمارے معزز ڈاکٹرز کی موجودگی، پس منظر میں ریسرچ پر مبنی معلومات اور آپ سب کی محبت نے اس لمحے کو خاص بنا دیا۔ یہ پروڈکٹ صرف خوبصورتی کے لیے نہیں بلکہ بالوں کی حقیقی صحت کے لیے تیار کی گئی ہے۔

یہ کن مسائل کو مدنظر رکھ کر بنایا گیا ہے؟

• بالوں کا جھڑنا
• خشکی اور خارش
• کمزور جڑیں
• اندرونی و بیرونی مکمل دیکھ بھال

یہ سب ایک سوچ کے ساتھ بنایا گیا ہے کہ بالوں کو وقتی چمک نہیں بلکہ مستقل مضبوطی دی جائے۔

Awan Care+
جہاں علاج تحقیق سے شروع ہوتا ہے۔


How to Use – Awan Total Hair Care

1️⃣ Hair Oil (External Use)
ہر رات سونے سے پہلے:
• بالوں اور جڑوں میں اچھی طرح لگائیں
• ہلکے ہاتھ سے 3–5 منٹ مساج کریں
• صبح نارمل شیمپو سے دھو سکتے ہیں

2️⃣ Drops (Internal Support – 30 ml)
ہر دو دن بعد:
• 10 قطرے
• ایک گھونٹ پانی میں ملا کر
• دن کے کسی بھی وقت لے سکتے ہیں

یہ دونوں ساتھ استعمال کرنے سے بالوں پر اوپر سے بھی اور اندر سے بھی کام ہوتا ہے۔

یہ صرف تیل نہیں، یہ مکمل ہیئر کیئر روٹین ہے۔


Awan Total Hair Care Oil

اکثر لوگ کنفیوژ ہوتے ہیں کہ یہ عام ہیئر آئل ہے یا علاج؟
آسان الفاظ میں سمجھ لیں:

یہ آئل کیا کرتا ہے؟

• بالوں کا غیر ضروری جھڑنا کم کرنے میں مدد دیتا ہے
• خشکی اور خارش کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے
• کمزور جڑوں کو مضبوط بناتا ہے
• قدرتی طریقے سے بالوں کی نشوونما کو سپورٹ کرتا ہے

یہ صرف سر پر لگانے والا تیل نہیں۔
یہ اندرونی اور بیرونی تھراپی کے تصور پر بنایا گیا ہے۔


آپ کو کیا محسوس ہوگا؟

• بالوں کے بارے میں خوف اور بے چینی کم ہوگی۔
• خود پر اعتماد اور اطمینان کا احساس بڑھے گا۔

یہ وقتی فیشن نہیں۔
یہ سمجھدار فیصلہ ہے۔



View full details